پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کی بنیاد بے نظیر بھٹو نے رکھی، سید اویس قادر

75

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید اویس قادر شاہ کا انسداد پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام،پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کی بنیاد شہید بے نظیر بھٹو نے 1994 میں رکھی. سید اویس قادر شاہ ۔شہید بینظیر بھٹو نے سب سے پہلے پولیو کے قطرے اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو پلا کر مثال قائم کی. اسپیکر سندہ اسمبلی سید اویس قادر شاہ ہم پولیو کے برانڈ ایمبیسڈر، خاتون اول محترمہ آصفہ بھٹو کی قیادت میں پولیو کو جلد شکست دین گے. پولیو وائرس نہ صرف عمر بھر کی معذوری کا سبب ہے بلکہ ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کرسکتا ہے۔