علم……………اقبال

56

وہ علم اپنے بْتوں کا ہے آپ ابراہیم
کِیا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا ندیم

زمانہ ایک، حیات ایک، کائنات بھی ایک
دلیلِ کم نظَری، قِصّہ جدید و قدیم