ـ40 لاکھ 60 ہزار روپے کی ڈکیتی کاملزم گرفتار

59

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن کی تکنیکی بنیادوں پر کارروائی۔ 40 لاکھ 60 ہزار روپے کی ڈکیتی کا کیس ٹریس کر کے ملوث اہم ملزم کو گرفتارکر لیا۔مور4 اکتوبر کو 06 ملزمان نے کار سوار تاجر سے اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں اسلحہ کے زور پر 40 لاکھ 60 ہزار نقدی موبائل فون اور 27 لاکھ روپے کا چیک لوٹ لیا تھا۔ علاوہ ازیںسکھن پولیس نے دوران واردات شہری سے چھینی گئی موٹرسائیکل چند گھنٹوں میں برآمد کر لی شہری فیصل خان ولد نور الدین نے واقعے سے متعلق بروقت اطلاع تھانہ سکھن پولیس کو دیشہری فیصل خان کی 125 موٹرسائیکل مسلح ملزمان تھانہ شاہ فیصل کی حدود سے چھین کر فرار ہوگئے تھے۔