آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ مولانا فضل الرحمن کو پیش

143

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) 26ویں آئینی ترمیم کی اتفاق رائے سے منظوری کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سیاسی مرکز بنی ہوئی ہے جہاں حکومت اور اپوزیشن اراکین کی وقفے وقفے سے آمد کا سلسلہ جاری رہا، وفاقی
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ فضل الرحمان کو پیش کردیا۔