ٹنڈوآدم: مفتی طاہر مکی نے اسد اللہ بھٹو کی خیریت دریافت کی

94

ٹنڈوآدم (پ ر) تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے سربراہ مفتی محمد طاہر مکی نے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹوایڈووکیٹ کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اسداللہ بھٹونے دُعائوں کا کہا، جبکہ جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت میں اسداللہ بھٹو ایڈووکیٹ کے لیے خاص یاسین شریف کا ورد کرواکر ان کی صحت کے لیے دُعا کی گئی ہے، مفتی محمد طاہر مکی نے ان کے لیے دُعائے صحت کروائی۔