جب بھی موقع ملتا ہے بہترین کارکردگی دینے کی کوشش کرتا ہوں، ساجد خان

128

ملتان (نمائندہ خصوصی) علاوہ ازیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ساجد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے جب موقع ملتا ہے میں پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، موقع ملنا نہ ملنا قسمت کی بات ہوتی ہے،ہمیشہ اپنی کارکردگی پر دھیان رکھتا ہوں۔انہوں نے کہا انگلینڈ کے خلاف جیت پر پوری ٹیم بے حد خوش ہے، انگلینڈ کو سیریز ہرانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔