امیر جماعت اسلامی ‘رکن صوبائی اسمبلی کے ہمراہ پیور بلاک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کریں گے

49

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، ممبر صوبائی اسمبلی سندھ محمد فاروق اورچیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان کے ہمراہ آج 19اکتوبر 2024 ء بروز ہفتہ ، دوپہر12بجے وائرلیس گیٹ تا شمسی اسپتال براستہ درہ خیبر ،بمعہ شمسی کمرشل ایریا کا سنگ بنیاد اور پیور بلاک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کریں گے۔