ضیاء الحسن میموریل ٹی ٹوئئنی کر کٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج ہوگا

72

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) رینجرز کر کٹ کلب زون 7 کے زیرِ اہتمام پہلا ضیاء الحسن میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج اسٹوڈنٹ گراؤنڈ پر اسلام جم خانہ اور رینجرز کر کٹ ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ سے ہو گا۔