صارم برنی کیخلاف درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

29

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے سماجی کارکن صارم برنی کے خلاف درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ان کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج کی عدالت میں ہوئی جہاں فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔