عمران خان تو وزیراعظم بننے کے لیے بھی اہل نہیں تھا، خواجہ آصف

59

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر دفاع و دفاعی پیدوار خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان تو وزیراعظم بننے کے لئے بھی اہل نہیں تھا لیکن سازش غالب آگئی تھی ۔ ایکس پر اپنی پوسٹ میں عالمی جریدے دی ٹیلیگراف کی عمران خان کے آکسفورڈ کے چانسلر کی دوڑ سے باہر ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ عمران خان آکسفورڈ کے چانسلر بننے کے لئے بھی نااہل ہیں ۔