فائر بریگیڈ کے ڈائریکٹر طارق صدیقی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

37

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کنٹریکٹ مینجمنٹ اور فائر بریگیڈ کے ڈائریکٹر طارق صدیقی حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث پیر کے روز انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ صائمہ پرائیڈ مسجد، راشد منہاس روڈ، گلشن اقبال میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی۔