راجا اظہر کی ضمانت منظور

17

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما راجا اظہر کی لانڈھی میں قائم مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرنے کا حکم دے دیا ،سابق ایم پی اے راجا اظہر سمیت دیگر کارکناں پر لانڈھی میں احتجاج کے دوران ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا الزام ہے۔