ہومیوپیتھک نام کومٹانے کی کوششیں بند کی جائے ،ڈاکٹرشجاع صغیرخان

48

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتازسماجی اسکال PHMAکے مرکزیشجاع  رہنماقائد ہومیوپیتھی ڈاکٹر صغیرخان،ڈاکٹرمحمدانورخان،ڈاکٹروکیل احمد داتائی، ڈاکٹر ابوبکر، ڈاکٹر محمد رضوان، ڈاکٹر یاسمین، ڈاکٹر عتیق الرحمن انصاری، ڈاک محمد شفیق چشتی، ڈاکٹر وصی اجمیری نے مشترکہ بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل کونسل فارہومیوپیتھی کاتشخص قائم رکھاجائے ہم ہومیوپیتھک ایکٹ 1965ء میں مجوزہ ترامیم کومستردکرتے ہیں، رائٹ سائزنگ کی آڑمیں ہومیوسسٹم سے دشمنی باعث انتشار ثابت ہوسکتی ہے،ریاستی ہیلتھ پالیسی میں یکسانیت کافقدان ہے،ہومیوپیتھک کے نام کومٹانے کی کوششیں بند کی جائیں۔