شہید محمد اسلم مجاہد کے بھائی عبدالستارانتقال کرگئے

57

کراچی (پ ر)شہید محمد اسلم مجاہد کے بڑے بھائی عبدالستار انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ مسجد عقبی کورنگی ساڑھے تین میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر اور لانڈھی ٹائون کے چیئرمین عبدالجمیل خان ‘ وائس چیئرمین محمد عمران ، سیداقبال سعید ،محمد خرم مجاہد ،اسدمجاہد ،فہد مجاہد،ارسلان مجاہد ،مہد مجاہد ،بھائی محمد یاسین کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی ،سماجی اور راجپوتانہ برادری کے ذمہ داران اور اہل محلہ نے شرکت کی،علاوہ ازیں جماعت اسلامی ضلع کورنگی علاقہ لانڈھی شرقی کے رکن محمد الیاس اور مرزا ثوبان بیگ کے دو ماہ کے نومولود صاحبزادے انتقال کرگئے ۔نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران ،کارکنان نے شرکت کی۔