صفحہ محنت، مسلسل اشاعت کا 33 واں سال

168

روزنامہ جسارت کراچی جنوری 1991ء سے صفحہ محنت مسلسل اور با قاعدگی سے ہر’’ پیر‘‘ کو شائع کررہا ہے جس میں آجر، اجیر، حکومتی نمائندوں، ٹریڈیونینز، فیڈریشنز اور متعلقہ اداروں و محکموں کی سرگرمیاں بلاامتیاز شائع کی جاتی ہیں۔آپ بھی اپنی سرگرمیاں انچارج صفحہ محنت کے نام ارسال کیجئے۔