مشکل ترین تین کام

200

امام شافعی ؒفرماتے ہیں:
ٔتنگ دستی کے باوجود سخاوت کرنا ۔ ☆
تنہائی میں پر ہیز گاری اختیار کرنا۔
ہیں جس سے نقصان کا خدشہ ہو اُس کے سامنے کلمہ حق کہنا ۔
لیکن جس پر اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحمت ہوتی ہے اسے یہ مشکل نہیں لگتے بلکہ بہت آسان ہو جاتے ہیں۔