راشد نسیم اسپتال سے گھر منتقل احباب سے دعائوں کی درخواست

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم 4دن مقامی نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد اب اپنے گھر ناظم آباد منتقل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے تمام احباب سے ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔