ترکمانستان کے قومی دن پر اِردوان کا تہنیتی پیغام

83

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان نے ترکمانستان کے قومی رہنما اور عوامی امور کے سربراہ گربان گولو بردی محمدوف سے فون پر بات کی۔ صدارتی محکمہ اطلاعات کے بیان کے مطابق بات چیت میں ترکیہ اور اور ترکمانستان کے تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر اردوان نے ترکمانستان کے یوم آزادی کی مبارکباد بھی دی۔