کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن، امیر کراچی منعم ظفر خان، رکن جماعت اسلامی محمد حبیب احمد چودھری کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر مرحوم کے بھائی سابق ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کراچی محمد اقبال چودھری سے ملاقات و تعزیت کر رہے ہیں، دوسری جانب محمد حبیب احمد چودھری کی حافظ نعیم الرحمن کے ہمراہ ایک یادگار تصویر