جرمنی کے سربراہ اجلاس میں فتح کا منصوبہ پیش کریںگے‘ یوکرینی صدر

125

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں سربراہ اجلاس کے دوران روس کا حملہ ختم کرنے کے لیے فتح کا منصوبہ پیش کریں گے۔ اْنہوں نے کہا کہ ہمارے شراکت داروں کا عزم اور یوکرین کی مضبوطی ہی روسی جارحیت کو روک سکتی ہے۔زیلنسکی اجلاس میں یورپ سے میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ کریںگے۔