جماعت اسلامی ضلع سکھر کے سابق کے بھائی اعجاز احمد قریشی وفات پاگئے

11

سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع سکھر کے سابق امیر محمد اختر قریشی کے بھائی اعجاز احمد قریشی وفات پاگئے، امیر ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے روہڑی میں ان کے گھر جاکر انکے بھائی اور صاحبزادوں سے اظہارِ تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کرائی۔