پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سالگرہ پر پولیس کادھاوا

66

محرابپور(جسارت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ کی تقریب میں پولیس کا دھاوا،کیک پھینک دیا، کارکنوں پر تشدد، ڈویژنل رہنما سمیت کئی گرفتار، ایس ایچ او محبوب چاچڑ، ڈی ایس پی اظہار لاہوری کی قیادت میں پولیس نے سالگرہ تقریب میں لاٹھی چارج کیاکئی کارکنوں کے سر پھٹ گئے ۔