آئینی عدالت نومبر میں اپنا کام شروع کر دے گی، راجا پرویز اشرف کا دعویٰ

73

لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی میثاق جمہوریت کو مکمل کرنا چاہتی ہے اور آئینی عدالت نومبر میں اپنا کام شروع کردے گی۔