کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے حیدرآباد کے سینئر صحافی اورسندھی روزنامے کے اسٹاف رپورٹر سکھرلاشاری کی والدہ کی وفات پر دلی وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔