دہشتگردی کے کالے سائے کافی عرصے سے پاکستان پر ہیں، احسن اقبال

53

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے کالے سائے کافی عرصے سے پاکستان پر ہیں، دہشتگردی کی وجہ سے 40 اراب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا‘80 ہزار سے ذائد قیمتی جانیں گئیں۔میں خود دہشتگردی کا شکار ہوا۔ دہشتگردی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ دنیا بھر کا سب سے بڑا چیلنج مس انفارمیشن ہے۔