عثمان عرب ساٹی کے انتقال پر شاہد عثمان ساٹی سے اظہار تعزیت

77

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی اور ارشاد عثمان ساٹی کے والد محترم، پریس کلب کے رکن عثمان عرب ساٹی صاحب کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا _ اس موقع پرسندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، انجنیئر محفوظ الحق، اصغر بلوچ، شاہ نعیم ظفر، عبدالحمید، خالد رحمانی، شاہد مسعود، جاوید اقبال، نوشاد احمد خان، سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس کے ایم سی جمیل احمد، اسپورٹس آرگنائزر کے ڈی اے محمد نسیم، ایاز منشی، اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید عالَم سیکریٹری کاشف احمد فاروقی، سرور عالم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، آصف ظھیر، طارق حفیظ سینئر نائب صدر رمیز صدیقی, نائب صدور راشد احمد، محمد ندیم خان، قدسیہ راجہ، عظمیٰ شیخ، مہوش خان، شہلا افتخار، شاداب افتخار، بابرہ اسماعیل، محمّد ہمایوں، سید ناصر علی, جوائنٹ سیکریٹری، ریحان اکرم، صادق شہزاد، سیکریٹری اطلاعات فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ آصف خان, محمود ریاض، اصغر عظیم، محمد زبیر نذیر خان، محمّد قمر خان، امتیاز نارانجا، عمر شاہین، محسن رضا، شکیل یامین کانگا، نضر اقبال، سیدوزیر علی قادری، شاہد علی خان، شاہد انصاری، طارق اسلم، ارشاد علی، جعفر حسین، زاہد غفار، ریاض الدین، شہزادہ معین، زیشان حسین، مقصود احمد، ارشد وہاب، جنید احمد راجپوت، شاہزیب خرماور سید منیر علی قادری شامل ہیں۔