تاجروں کو عمران شبیرعباسی کو پاکستان بیت المال کاایم ڈی بنانے کامطالبہ

60

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) راولپنڈی اسلام آباد کے تاجروں اور سول سوسائٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ معروف تاجر رہنماء اور سماجی کارکن‘ بزنس کمیونٹی کی معروف شخصیت عمران شبیر عباسی کو پاکستان بیت المال کا ایم ڈی لگایا جائے‘ تاجروں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بیت المال کی سربراہی کے لیے ایک ایسے نام اور شخصیت کی ضرورت ہے جس کو ملک بھر میں سول سوسائٹی اور تاجروں کے حلقے میں پزیرائی مل رہی ہو‘ عمران شبیر عباسی اس میرٹ پر پورا اترتے ہیں