کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی آج شام 4 بجے کراچی پریس کلب میں آئی ایل او سندھ لیبر کوڈ اور محنت کشوں کے مسائل پر این ایل ایف پاکستان کے رہنما طیب اعجاز سواتی ،کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری محمد قاسم جمال کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریںگے۔