انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ

122

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

 گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔