ٹنڈو محمد خان: پریس کلب کے جنرل سیکرٹری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

32

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) پریس کلب کے جنرل سیکرٹری مظفر خان رند کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور لمبی عمر کے لیے دُعا کی گئی۔ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری مظفر خان رند کی 48ویں سالگرہ کے موقع پر پریس کلب کے صدر رمضان شورو غلام نبی کریو، عبدالکریم شیخ، امتیاز منگریو، ذوالفقار چانڈیو، رائو غلام حسین، زاہد قریشی، عمر شریف، قادر شورو، عبدالحفیظ ممین، صدیق چھپہ، عامر جان اور دیگر نے کیک کاٹا، پھولوں اور اجرک کے تحفے پیش کیے اور لمبی عمر کے لیے دُعا کی۔