جماعت اسلامی سکھر کا اظہارتعزیت

113

سکھر(نمائندہ جسارت ) سینئرصحافی اور سکھر پریس کلب کے سابق صدر چودھری ارشاد گوندل کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔