روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

113
reached 239.275 dollars

پاکستان میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 3 پیسے پر بند ہوا تھا۔