جماعت اسلامی ضلع قائدین کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کے سلسلے کا پروگرام

104

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہماری اخلاقی و معاشرتی بہتری کے لیے دستورالعمل ہے” نزہت ذاکر ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع قائدین ۔پردہ پارک میں منعقد سیرت النبی ؐ کے پروگرام میں شرکاء خواتین سے خطاب کرتے ہوئینزہت ذاکر نے اسوہ رسول کی روشنی میں جماعت اسلامی کی عوامی ومعاشرتی فلاحی کوششوں کو واضح کرتے ہوئے شرکاء کو ممبر بننے کی دعوت دی۔ جے آئی یوتھ سے وابستہ عائشہ ویانی نے کہااسوہ رسول پر عمل ہی وہ پیمانہ ہے جس سے ہم اپنے نبی کی محبت جانچ سکتے ہیں۔