حیدرآباد: کمانڈر سٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں معمر شخص جاںبحق

216

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے پر حیدرآباد سے کراچی جاتے ہوئے کمانڈر سٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں 50 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا جس کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نوری آباد تھانہ منتقل کردیا گیا۔