مجھ پر تنقید کا حق صرف نوازشریف کو حاصل ہے، شاہد خاقان

56

لاہور (آن لائن) عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھ پر تنقید کرنے کا حق صرف نوازشریف کو حاصل ہے۔ ن لیگ کی سیاست کو دوسری جماعتوں کے مقابلے میں بہتر سمجھتا تھا مشکل وقت میں بھی کبھی وزارت کی بھیک نہیں مانگی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی اسمبلی کے اندر بڑا عجیب ماحول تھا۔