وولوز کی ٹیم کا نام تبدیل کرکے “یو ایم ٹی مارخورز” کردیا گیا

119

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)چیمپئنز کپ میں وولوز کی ٹیم کا نام تبدیل کرکے “یو ایم ٹی مارخورز” کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ میں وولفز کی ٹیم کا نام تبدیل کرکے” یو ایم ٹی مارخورز” کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ وولوز کی ٹیم کا نام تبدیل کر دیا گیا جو کہ اب یوایم ٹی مارخورزکہلا ئے گی۔