کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میںڈی ایچ اے کو ہاکس بے چھے ہزار ایکڑ زمین دینے کے خلاف درخواستوں کی سماعت،ناظر سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری انسپیکیشن رپورٹ جمع کرادی ۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈی ایچ اے کو ہاکس بے چھے ہزار ایکڑ زمین دینے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کی گئی ،ناظر سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری انسپیکیشن رپورٹ جمع کرادی۔