لطیف آباد 10 نمبر بچاو بند پرجاوید نامی شخص ڈوب گیا

103

´´حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر)لطیف آباد 10 نمبر بچا¶ بند پرجاوید نامی شخص ڈوب گیا ہے جو کراچی کا رہنے والا ہے اپنی بہن کے ہاں حیدرآباد ملنے کے لیے آیا ہوا تھا جس کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 ٹیم کا مسلسل تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری ہے۔