ملزم محمد ابراہیم کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل منظور

44

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے منشیات رکھنے سے متعلق کیس میں ملزم محمد ابراہیم کی جانب سے دائر سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔