بین الکلیاتی یوم آزادی کوئز آج ہوگا

83

کراچی (پ ر) پاکستان کوئز سوسائٹی انٹرنیشنل رجسٹرڈ کی جانب سے بین الاکلیاتی یوم آزادی کوئز آج منعقد ہوگا جس میں انٹرمیڈیٹ و ڈگری کالجز کے طلبا و طالبات شرکت کر سکتے ہیں ہر تعلیمی ادارے کی ٹیم 2 طلبہ پر مشتمل ہوگی اور ہر جامعہ کے شعبے سے بھی 2طلبا شرکت کرسکتے ہیں۔ پروگرام آج بروز ہفتہ صبح 9بجے بمقام نواب بہادر یار جنگ اکیڈمی بہادرآباد میں منعقد ہوگا۔