یومِ دفاعِ پاکستان: جی ایچ کیو میں کل تقریب ہوگی

105

راولپنڈی: یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے کل جی ایچ کیو میں بری تقریب کا انعقاد ہوگا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف یوم دفاع کے حوالے سے جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

تقریب میں مسلح افواج کے سربرہان، سفیران اور ارکان اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔