ہنی ٹریپ کیس، آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج

14

لاہور (آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے معروف رائٹر خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کو خارج کر دیا۔انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی ۔خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری نے دلائل دیئے۔بعدازاں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج کرنے کا حکم دیدیا۔