عمران خان نے مجھے غلط ثابت کردیا، رانا ثنا نے تعریف کردی

26

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے میرے تمام اندازے غلط ثابت کردیے ااور وہ کام کر دکھایا جس کی توقع نہیں تھی۔