ڈاکٹر جہانزیب مستعفی، احسن اقبال کو اضافی ذمے داریاں تفویض

48

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر جہانزیب کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کی اضافی ذمے داریاں بھی سونپ دی ہیں۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔