اسلام آباد (آ ن) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاید خاقان عباسی نے کہاہے کہ بلوچستان میں ہونے والے واقعات تشویش کا باعث ہے،بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی ملک میں تفریق پہنچانے کی سازش ہے،شناختی کارڈ دیکھ کر معصوم لوگوں کو مارنے کی مثال نہیں ملتی۔ایک تنظیم کھلم کھلا دہشتگردی کا اعلان کر رہی ہے۔