پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ شاندار تقریب میں پاکستانیز ان دبئی کی لیڈر شپ کا اہل وطن کو پیغام متحدہ عرب امارات میں یواے ای کے سب سے بڑے سوشل میڈیا گروپ پاکستانیز ان دبئی کی جانب سے پاکستان کی 77ویں یوم آزادی کی شاندار تقریب منعقد کی گئی ۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کا 77واں یوم آزادی شاندار طریقہ سے منایا جارہا ہے ، اس سلسلے میں ایک شاندار تقریب گزشتہ روز دبئی میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے طول و عرض سے پاکستانیوں کے بڑی تعداد نے شرکت کی ، یواے ای کے سب سے بڑے سوشل میڈیا گروپ پاکستانیز ان (Pakistanis in Dubai Group )کی جانب سے منعقد دبئی ہونے والی تقریب میں تمام پاکستانی “اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک۔