کے پی کے: پی ٹی آئی کے لاپتا ضلعی سینئر نائب صدر کی لاش برآمد

215
Seaview

پشاور: خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے لاپتا ضلعی سینئر نائب صدر کی لاش برآمد ہوئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر کی لاش برآمد ہونے پر لواحقین نے میت کو

پی ٹی آئی کے لاپتا مقامی رہنما یعقوب خان کی لاش برآمد ہوئی، لواحقین نے میت کو باب خیبر کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بھی کثیر تعداد موجود تھی جب کہ مشتعل افراد نے سڑک اور بازار بند کرادیے۔

احتجاج کے موقع پر مظاہرین نے بتایا کہ یعقوب خان چند روز سے لاپتا تھے، جس کے بعد گزشتہ روز پشاور کے علاقے متنی سے ان کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔