لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازم کی بجلی بل اور معاشی حالات کی وجہ سے خودکشی

60

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ بار کے ملازم نے گھریلو حالات اور بجلی کے بھاری بل سے تنگ آکر نہر میں کود کر خودکشی کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ملازم محمد خالد نے بی آر بی نہر میں چھلانگ لگائی۔