اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چودھر ی نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ شدت پسند کچھ
بھی کر سکتے ہیں ،ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھا،شدت پسندوں کی مہم خطرناک ہوتی جا رہی ہے، اللہ پاکستان کو انتشار سے محفوظ رکھے آمین۔
،فواد چودھری