اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس آج منگل کو ہوگا، اجلاس کے لیے 5 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے ۔جس میں حکومتی اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لیے کفایت شعاری کے اقدامات کی منظوری بھی شامل ہے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress